برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ جنوری 27, 2023January 27, 2023 175 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت516روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت344روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related