ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا نیا بیان بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، ترجمان دفترخارجہ کا بیان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات مسترد کردئیے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت پاکستان مخالف پروپیگنڈے کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب زدگان کی بحالی کے امور کا جائزہ

صحبت پور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ بلوچستان کے دوران ضلع صحبت پور بھی گئے، جہاں انہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ بادہائی کورٹ،پاکستان انجینئرنگ کونسل کیخلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آ بادہائی کورٹ نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف ایف آئی اے کا کرپشن کا مقدمہ خارج کردیا۔ جعلی دستاویزات پر لائسنس تجدید کی شکایت پر پاکستان انجینئرنگ کونسل کے خلاف درج مقدمے سے متعلق کیس مزید پڑھیں

معاون اطلاعات

خیبر پختون خوا سے کسی رکن اسمبلی نے کسی کو بھتہ نہیں دیا، معاون اطلاعات

پشاور(نمائندہ خصوصی) ترجمان خیبرپختون خوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیر خارجہ بلاوجہ بھٹو نے ہماری حکومت پر بےبنیاد الزامات لگارہے ہیں، کسی رکن اسمبلی نے کسی کو بھتہ نہیں دیا۔ وزیر خارجہ کے ردعمل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں

احسن اقبال

آج کا شدید مالی بحران ہمیں 4 سال بعد ورثے میں ملا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج کا شدید مالی بحران ہمیں 4 سال کے بعد ورثے میں ملا ہے۔ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال مزید پڑھیں

حافظ نعیم

جماعت اسلامی کا کل کراچی میں وزیراعلی ہاوس کے باہر دھرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نےکل بروز جمعرات 5 جنوری کو وزیراعلی سندھ کے گھر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کا وقت قریب مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن کا پیغام دے دیا گیا، شیڈول طے کرنا باقی ہے، شیخ رشید کا انکشاف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الیکشن کا پیغام دے دیا گیا ہے، بس شیڈول طے کرنا باقی ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیر اعظم

ژوب(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پنجاب

پیپلز پارٹی پنجاب کی توپوں کا رخ اچانک اپنی حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ن کی طرف

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب نے اپنی توپوں کا رخ اچانک اپنی حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ن کی طرف کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے مسلم لیگ ن کو گھر کی مزید پڑھیں