مسجد اقصی

اسرائیلی وزیر مسجد اقصی میں جوتوں سمیت گھس آیا، عرب ممالک کا اظہار مذمت

مقبوضہ بیت لمقدس/تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کردی، جوتوں سمیت مسجد میں گھس آیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور اردن نے شدید الفاظ میں مذمت کردی۔اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی

اب 25کروڑ بھی ملیں تو کوئی چھوٹا کردار ادا نہیں کروں گا، نواز الدین صدیقی

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پہچان صرف اپنے فن کی بنیاد پر بنائی ہے۔نواز الدین صدیقی اپنی تمام فلموں میں کافی مشکل مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان

استاد نصرت فتح علی خان تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل

نیویارک(گلف آن لائن) امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی پاکستانی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوب رو اداکارہ یمنیٰ زیدی ڈراموں کے بعد اب پاکستانی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

لندن (نمائندہ خصوصی)مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے،ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر تمام پارٹی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ نے ممبران اسمبلی کو لاہور میں رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے تمام ممبران اسمبلی کو لاہور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،ممبران اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

ترجمان پی ڈی ایم

دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا: ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب کر لیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا بلوچستان میں دانش اسکول کی طرز پر 12اسکول قائم کرنے کا اعلان

صحبت پور (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دانش اسکول کی طرز پر 12 اسکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صحبت پور میں مقامی عمائدین سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں