ہارٹ اٹیک

کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

مکوآنہ (گلف آن لائن )اصل میں درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں شریانوں کی اسی تنگی کی وجہ سے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز یکم فروری سے ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی ،شیڈول جاری

لاہو ر( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے ملک گیر تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔ وفاقی وزیراطلاعات و مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں ، جمہوریت کیلئے جدوجہد کریں گے ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی،گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری اور الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے’وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

کرپٹ ٹولے نے اپنی سیاست ریسکیو کرنے کے چکر میں ملک کو وینٹی لیٹر پر ڈال دیا’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو رفتار پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کارروائیوں میں دکھائی جا رہی ہے کاش امپورٹڈ ٹولہ اپنے اصل کاموں مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

100 اور 1500 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ 100روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے501روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے295روپے فی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ مری

حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، وفاقی وزیر شازیہ مری

کراچی (گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کرے گی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

الزام تراشی عمران خان کا وطیرہ ہے، سید خورشید شاہ

سکھر (گلف آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الزام تراشی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وطیرہ ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سابق صدر مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد پیٹرول قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے مزید پڑھیں