سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر ملز کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ، دس فروری کو کیس سنا جائیگا

اسلام آباد ( گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے اتفاق شوگر ملز کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ، دس فروری کو کیس سنا جائیگا ۔ جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 10 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ میں کپاس کی کاشت کی زمین پر شوگر ملز لگانے کی درخواستیں زیر سماعت ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں