ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (گلف آن لائن) ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 53 پیسے مہنگا ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی خرید و فروخت 271 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 268 روپے 82 پیسے تھی۔گزشتہ چھ سیشنز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 40 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں