اسلام آباد،کامسیٹس یونیورسٹی

اسلام آباد،کامسیٹس یونیورسٹی کو غیر اخلاقی سوال پر نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بیچلر آف انگریزی کے پرچے میں غیر اسلامی اور غیر اخلاقی سوال کا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے نوٹس لے لیا۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے یونیورسٹی کے ریکٹر کو مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،شعبہ نباتیات کے زیر اہتمام سیمینار22 فروری کوہوگا

کراچی (گلف آن لائن)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان: ”بائیوڈائیورسٹی : تحفظ،مسائل اور چیلنجز” کی افتتاحی تقریب بدھ 22 فروری 2023 ء کوصبح09:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقدہوگی۔شیخ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کیلئے نو اپریل کی تاریخ دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اپنا آئینی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 31 طلبہ شریک ہوئے،15 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین کی امداد میں نجی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد میں غیر سرکاری تنظیموں اور نجی اداروں کی شرکت کو خوش آئند قرار دیتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

کارڈیالوجی ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا مسلسل جائزہ لیاجارہاہے’ ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور( گلف آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقدہوا۔اجلا س میں وزیراعلی پنجاب کے معاون ڈاکٹرفرقدعالمگیر،سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری سیدواجدعلی شاہ، ڈی جی ریسکیوایمرجنسی سروسزپنجاب ڈاکٹررضوان نصیر،ڈاکٹرزبیراکرم،پی آئی ٹی بی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

صدر علوی ”آ بیل مجھے مار”والے کام نہ کریں ، وزیرداخلہ کا انتباہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے صدر عارف علوی کو خبردار کر تے ہوئے کہاہے کہ صدر علوی ”آ بیل مجھے مار”والے کام نہ کریں ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ صدر علوی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے ،صدرنے آئین شکنی کی تو آرٹیکل چھ کا سامنا کرنا ہو گا ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے ،صدر عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل چھ کا سامنا کرنا ہو گا ،الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، مزید پڑھیں

تحریک انصاف

عمران خان کو عام آدمی والے سکیورٹی خدشات نہیں ،ان پر منصوبے کے تحت قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے ‘ پی ٹی آئی

لاہور(گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر دوبارہ حملے کے خدشے کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو عام آدمی والے سکیورٹی خدشات نہیں ہیں، عمران خان واحد لیڈر ہیں مزید پڑھیں