شہباز شریف

وزیراعظم کاننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس ،واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے تھانہ ننکانہ صاحب میں ماورائے قانون ایک شخص کے قتل مزید پڑھیں

محسن نقوی

سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں’محسن نقوی

لاہو ر( گلف آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوریا کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،ٹیکسلا اور ہڑپہ جیسے مقامات کوریا سے ٹورسٹ کو اپنی طرف متوجہ کرسکتے مزید پڑھیں

امر یکی صحا فی

بائیڈن انتظامیہ نے نارڈ اسٹریم پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ بنایا تھا، امر یکی صحا فی

وا شنگٹن (گلف آن لائن) معروف امریکی تفتیشی صحافی سیمور ہرش نے اس معاملے سے باخبر شخص کے طور پر رپورٹ دی کہ بائیڈن انتظامیہ نے روس سے یورپ تک قدرتی گیس پہنچانے والی نارڈ اسٹریم پائپ لائن کو دھماکے مزید پڑھیں

پہلی کھیپ روانہ

چین کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے سامان کی پہلی کھیپ روانہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی حکومت کی جانب سے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے دی جانے والی امداد کے 40 ہزار کمبلوں پر مشتمل پہلی کھیپ شنگھائی پڈونگ ایئرپورٹ سے ترکیہ روانہ ہوئی ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

سراج الحق

معاشی تباہی ،بدامنی کے ہوتے ہوئے عوام کا اداروں پر سے اعتماد اٹھ جانا خطرناک بات ہے ‘سراج الحق

لاہور ( گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معاشی تباہی اور بدامنی کے ہوتے ہوئے ملک کے لیے سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ عوام کا اداروں پر اعتماد اٹھ گیا، عدالتیں ہوں یا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آئین میں دی گئی 90دن کی مدت سے تجاوز نہ ہو،پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہو ر(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کی طرف سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

منی لانڈرنگ کیس،سلیمان شہباز کے وکیل نے ایف آئی اے رپورٹ پردلائل کیلئے مہلت مانگ لی

لاہو ر(گلف آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وکیل نے ایف آئی اے کی رپورٹ پردلائل کے لیے مہلت مانگ لی۔لاہور کے اسپیشل جج سینٹرل نے شوگر مل کے ذریعے 16ارب مزید پڑھیں

باب پاکستان کا منصوبہ بیس سے پچیس سال کی تاخیر کا شکار نہیں ہوا ،قومی خزانے سے 110کروڑ بھی دفن ہو چکے ہیں’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ باب پاکستان کا منصوبہ صرف بیس سے پچیس سال کی غیر معمولی تاخیر کا شکار نہیں ہوا بلکہ قومی خزانے سے 110کروڑ روپے اس منصوبے میں دفن ہو چکے مزید پڑھیں