برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ مارچ 1, 2023March 1, 2023 189 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت235روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related