بابراعظم

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور (گلف آن لائن ) پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف سنچری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔بابراعظم سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آ گئے، پشاور زلمی کے کپتان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹی ٹونٹی کیرئیر کی آٹھویں سنچری بنائی۔

اس سے قبل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ اور مائیکل کلنگر نے 8، 8سنچریاں بنا رکھی ہیں، ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ سنچریاں کرس گیل نے بنا رکھی ہیں جو کہ 22ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں