رینجرز

پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

لاہور(گلف آن لائن ) پنجاب حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے لہٰذا آج صبح دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کر دی جائے گی۔بل ازیں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے رات گئے پریس کانفرس میں لیڈرشپ کے فیصلے کے مطابق آج لاہور میں عمران خان کی قیادت میں پرامن ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں