مریم اورنگزیب

پولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکیج ملا،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا ،ریاست کیلئے زخم کھانے والوں کو پیغام ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور آئین ،قانون اور نظام عدل سے بالاتر ہے ۔اپنے ایک ٹویٹر میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہشت گرد عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں