مرزا طاہر بیگ

پرفارمنس کی وجہ ٹیم کا اعتماد ہے، مرزا طاہر بیگ

لاہور (گلف آن لائن)لاہور قلندرز کے اوپننگ بیٹر مرزا طاہر بیگ نے کہا ہے کہ ٹیم اعتماد کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پرفارمنس دے رہا ہوں۔

میڈیا سے گفتگو میں پشاور زلمی کے خلاف دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی طرف سے نصف سنچری بنانے والے مرزا طاہر بیگ نے کہا کہ احسن حفیظ نے 10، 15 رنز تیزی سے بنائے، جس سے مومنٹم بنا۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کیلئے گیا تو یہی سوچ رہا تھا کہ 30، 35 گیندیں ضرور کھیلنی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں