حمزہ علی عباسی

سیاست میں آنے کا اردہ نہیں ،بہت جھوٹ بولنا پڑتے ہیں،حمزہ علی عباسی

ٹورنٹو ( گلف آن لائن)ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اْن کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ٹورانٹو میں نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنیکا کوئی ارادہ نہیں، کیونکہ پارلیمنٹ میں جانیکے لیے بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں۔

حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ جس ملک میں بھی جاتے ہیں، اْنہیں شائقین کی جانب سے خوب پزیرائی ملتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں