برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے مارچ 22, 2023March 22, 2023 166 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related