شہزاد الہی

استعفی طلب کرنے کی خبر غلط ہے، خود مستعفی ہوا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(گلف آن لائن)اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے اپنا استعفی صدر مملکت کو ارسال کردیا۔انہوں نے استعفے میں لکھا کہ میں نے بطور 37 ویں اٹارنی جنرل آف پاکستان اپنے فرائض کو سرانجام دیا، ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے رہا ہوں۔

مستعفی اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، مجھے مستعفی ہونے کے لیے کہا گیا یہ بات بےبنیاد ہے اور درست نہیں ہے، جب میں نے اہم حکومتی شخصیت کو مستعفی ہونے سے آگاہ کیا تو مجھے استعفیٰ دینے سے روکا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں