،کنگنا رناوت

“بالی ووڈ سٹارز کے بچے اس غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں کہ وہ بہت “ٹیلنٹڈ” ہیں”، کنگنا رناوت

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ بالی ووڈ سٹارز کے بچے اس غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں کہ وہ بہت “ٹیلنٹڈ” ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے انڈسٹری میں ہونے والی گروہ بندی اور اقربا پروی سے متعلق گلوکار اے آر رحمان کا ماضی کا بیان شیئر کرتے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا ہے.مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کنگنا رناوت نے اے آر رحمان کے ماضی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے متعدد ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ ” بالی وود سٹارز کے بچےاس غلط فہمی میں بڑے ہوتے ہیں کہ وہ بہت ٹیلنٹڈ ہیں”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں