اجلاس

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں