صادق سنجرانی

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بیمثال ہے، صادق سنجرانی

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا تاریخی اور بیمثال ہے۔

اپنے بیان میں صادق سنجرانی نے کہا کہ یہ امریکا کی عدلیہ کیلئے امتحان ہوگا جو اپنے انصاف کے نظام کیلئے جانی جاتی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بہت سے لوگ اس تاریخی پیشرفت اور اس کے نتائج دیکھ رہے ہیں،جن میں، میں بھی شامل ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں