برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی اپریل 16, 2023April 16, 2023 170 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے کمی سے504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے336روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related