اعجاز الحق

نہیں لگتا ہے 14 مئی کو الیکشن ہوں گے،اعجاز الحق

ساہیوال (گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن 14 مئی کو ہونے ہیں مگر ایسا لگتا نہیں۔اعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ عیدکے بعد میں بھی پارٹی سربراہان سے مل کرہم آہنگی پیداکرنیکی کوشش کروں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں