حمیرا ارشد

حمیرا ارشد امریکہ میں میوزیکل شو ز کرنے میں مصروف

لاہور( گلف آن لائن)گلوکارہ حمیرا ارشد ان دنوں امریکہ میں میوزیکل شو ز کرنے میں مصروف ہیں جہاں انہیں بے حد پذیرائی مل رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد آج کل امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ مختلف شہروں میں میوزیکل شوز میں پرفارم کر رہی ہیں ۔

گزشتہ روز منعقدہ شو میں بھی امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سمیت مقامی لوگوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی ۔حمیرا ارشد نے اپنے مشہور گانے سنا کر شرکاء سے بھرپور داد وصول کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں