بابر اعوان

پنجاب میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، جتنے زیادہ تڑپیں اور روئیں کوئی اثر نہیں پڑیگا، بابر اعوان

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، جتنے زیادہ تڑپیں اور روئیں کوئی اثر نہیں پڑیگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہاکہ پنجاب میں انتخابات ہونے جارہے ہیں، جتنے زیادہ تڑپیں اور روئیں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ بابر اعوان نے کہاکہ انتخابات کیلئے نوے دن کی حد گزر گئی، عمران خان کیخلاف 145 مقدمات ہیں۔ بابر اعوان ے کہاکہ عمران خان کیخلاف ملزمان کی تعداد 150 ہے جن پر آرٹیکل چھ لگے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں