شیریں مزاری

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دے دیا۔پیر کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دور ان عدالت نے شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ شیریں مزاری ڈپٹی کمشنر کو بیان حلفی دیں کہ وہ آئندہ ایسی سرگرمی میں شامل نہیں ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں