شائستہ لودھی

شائستہ لودھی کی طویل عرصے کے بعد ٹی وی کمرشل کیلئیریکارڈنگ

لاہور(گلف آن لائن)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے طویل عرصے کے بعد ٹی وی کمرشل کی ریکارڈنگ کرائی ہے ۔ اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی جو پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں انہوں نے طویل عرصے کے بعد ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کے اشتہار میں کام کیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ اس کمرشل کے لئے شائستہ لودھی کو اچھا معاوضہ دیا گیا ہے ۔یہ کمرشل ان دنوں مختلف ٹی وی چینل پر دکھایاجارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں