رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ کی انصاف کے نظام ، موجودہ حالات پر معنی خیز ٹوئٹ

لاہور( گلف آن لائن)شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے ملک میں انصاف کے نظام اور حالات کے حوالے سے ٹوئٹر پر معنی خیز ٹوئٹ کی ہے ۔ رابی پیرزاد نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کو واقعی لگتا ہے کہ عوام اندھی ہے یا پاگل ہے؟۔

اس ملک میں دو بڑی پارٹیاں تھیں ۔ ایک کے سارے قصور معاف کیس واپس ، دوسری ختم ، کیا واقعہ سب گناہگاروں کو سزا مل گئی یا کچھ کو چھوڑ دیا گیا؟اب آگے؟۔ عوام کے دل جیت لیے یا توڑ دئیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں