مومنہ اقبال

مومنہ اقبال کی چھ ہفتوں کے وقفے کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر واپسی

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکارہ مومنہ اقبال چھ ہفتوں کے وقفے کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر واپس آ گئیں۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں زرد رنگ لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مومنہ اقبال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ” یوآر مائی ییلو ”اداکارہ نے کیپشن میں اپنے لباس کی رنگ کی مختلف ایموجیز بھی بنائیں۔چند گھنٹوں قبل شیئر کی گئی تصاویر کو ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں