سویرا شیخ

سویرا شیخ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لاہور(گلف آن لائن) نامور ماڈل و اداکارہ سویرا شیخ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ اور امراض کی تشخیص کے لئے مفت ٹیسٹ بھی کئے ۔

فری میڈیکل میں ڈاکٹروں نے شوگر، گردوں، بلڈ پریشر اوردل کے امراض کے مریضوں کا چیک اپ کیا ۔اس موقع پر مریضوں کے مفت ٹیسٹ بھی کئے گئے ۔سویرا شیخ خود بھی میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں