راکٹ

چین کا ایک راکٹ سے 41 سیٹلائٹ لانچ کرنے کا نیا ریکارڈ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں جی لین نمبر 1 گاؤ فن 06 اے سمیت 41 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -2 ڈی راکٹ کے ذریعے طے شدہ مدار میں چھوڑ ا گیا۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق لانچنگ کا یہ مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ان سیٹلائٹس کو کمرشل ریموٹ سینسنگ سروسز اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 476 واں فلائٹ مشن تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں