قرعہ اندازی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( گلف آن لائن)200 روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج 15جون کو ہو گی۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں