برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ جون 26, 2023June 26, 2023 190 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت15روپے اضافے سے663روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related