برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ جون 27, 2023June 27, 2023 176 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت663روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related