فارمی انڈے

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت663روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت442روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت233روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں