عمر عطا بندیال

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت، چیف جسٹس نے گڈ ٹو سی یو کا حوالہ دے دیا

اسلام آباد ( گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکومت کو عدلیہ کی قانون مزید پڑھیں

سید امین الحق

پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں،سید امین الحق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بہترین آئی ٹی ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجے، دنیا میں منفرد اہمیت رکھتے ہیں، دنیا اب پاکستانی نوجوانوں کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان نے اپنے کارکنوں اور پارٹی رہنمائوں کے دل اور ذہن نفرت کے زہر سے بھر کر سانحہ 9 مئی کرایا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں اور پارٹی رہنمائوں کے دل اور ذہن نفرت کے زہر سے بھر کر سانحہ 9 مئی کرایا، اب جھوٹ بول رہا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

عافیہ بار بارکہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سے نکالو: سینیٹر مشتاق احمد

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے جس میں موجود جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمدکہتے ہیں کہ عافیہ صدیقی سے 3گھنٹے طویل ملاقات ہوئی، عافیہ صدیقی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کیلئے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

ماو نینگ

چین دنیا کے لیے خطرہ نہیں ہے بلکہ ایک موقع ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے 31 مئی کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکہ اور یورپ چین کے ساتھ تعلقات کو مزید پڑھیں

اجلاس

چینی خاتونِ اول اور افریقی خواتینِ اول کی تنظیم کی جانب سے افریقی یتیم بچوں کی صحت پر مبنی سرگرمیاں

بیجنگ (گلف آن لائن) بچوں کے عالمی دن سے قبل چین کی خاتونِ اول پھنگ لی یوان نے افریقی خواتینِ اول کی تنظیم کے ساتھ ” افریقی یتیم بچوں کی صحت پر مبنی سرگرمی”کا آغاز کیا۔جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں