وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ،پنشن میں اضافے کی درخواست ہمدردانہ غور کی یقین دہانی

لاہور(گلف آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی درخواست ہمدردانہ غور کی یقین دہانی کر ادی ۔

یہ بات وزیر اعظم کے کوارڈی نیٹر خواجہ احمد حسان نے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کے سلسلہ وزیراعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے ،انہوں نے اس عوامی مطالبہ پر ہمدردانہ غور کاوعدہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم سے کہا ہے کہ ایک ریاست ایک اصول کے تحت پاکستان بھر میں مساوی اضافہ کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں