آئمہ بیگ

”میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری ”، آئمہ بیگ کا نیا گانا ریلیز

لاہور(گلف آن لائن) آئمہ بیگ کے نئے گانے فن کاری کی ویڈیو جاری کردی گئی، گانے میں بے وفائی سے ہونے والی تکلیف کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس گانے کی میوزک ویڈیو کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں جبکہ گانے کا میوزک اوربول معروف میوزیشن شیراز اوپل کے ہیں ۔اس گانے کی ویڈیو کو برطانیہ میں عکس بند کیا گیا ہے جبکہ گانے میں آئمہ بیگ کے علاوہ ورد علی نے فیچر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں