prize bonda

100،1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن )100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگستکو ہوگی ۔

100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے۔

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام10لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں