اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ ،چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیر سماعت کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی، کیسز اب دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں