مرغی کا گوشت

گزرے سالوں کے برعکس اس سال عید الاضحی پر چکن کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) گزرے سالوں کے برعکس رواں سال عیدالاضحی پر بالکل مختلف رجحان دیکھنے کو ملا اور چکن کی قیمتیں بڑھ گئیں حالانکہ عام طور پر گوشت کے تہوار کے دوران کم مانگ کی وجہ سے مرغی کے مزید پڑھیں

بولسونارو

برازیل کے سابق صدر بولسونارو پر 8 سالہ انتخابی پابندی عائد

برازیلیا (گلف آن لائن) برازیل کے سابق صدر اور انتہائی دائیں بازو کے رہنما جائیر بولسونارو پر انتخابات میں حصہ لینے پر 8 سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی سپریم الیکٹورل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کا شدید رد عمل

برسلز(گلف آن لائن) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے واقعہ کو جارحانہ عمل اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ سوئیڈن میں سٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے: حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بجائے سکھ کا سانس لینے کے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

کراچی میں کرپشن کا بازار گرم، زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں: گورنر سندھ

کراچی(گلف آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں کسی منصوبے میں سندھ حکومت کا ایک پیسہ شامل نہیں، سندھ حکومت کی مدد کے بغیر راشن کارڈ، آئی ٹی کورس کرائیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں مسجد کے سامنے قرآن پاک کو سرعام نذر آتش کرنے کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سویڈن میں مسجد کے سامنے قرآن پاک کو سرعام نذر آتش کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا واضح مقصد پوری دنیا کے مسلمانوں کے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

وطن عزیز کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارے ہیروز ہیں ہمیں ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، وزیر دفاع

سیالکوٹ(گلف آن لائن) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والے شہدا ہمارے ہیروز ہیں ہمیں ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، اپنے محسنوں کو یاد رکھنا قوم پر قرض مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت پر چھائے نحوست کے سائے ٹل گئے: فردوس عاشق

لاہور(گلف آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا جانا پاکستان کی جیت ہے اس معاہدہ سے پاکستانی معیشت پر منڈلانے والے نحوست کے مزید پڑھیں

پیٹرول

ایک سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13روپے 26پیسے مہنگا ،ڈیزل 16روپے 4پیسے فی لیٹر سستا ہوا

لاہور (گلف آن لائن) ایک سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13روپے 26پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16روپے 4پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔یکم جولائی 2022ء کوایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 248روپے 74پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023ء کو پیٹرول کی فی مزید پڑھیں

احسن اقبال

آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے لئے خوشخبری ہے،وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا،آئی ایم ایف معاہدہ مزید پڑھیں