اسحاق ڈار

سانحہ باجوڑ کے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی معاوضے کا معاملہ وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے اٹھائوں گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ کے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی معاوضے کا معاملہ وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے اٹھائوں گا۔

بدھ کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مالی معاوضے کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم اور کابینہ سے رجوع کریں گے اور اس حوالے سے مثبت فیصلہ لے کر آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں