برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کمی

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے564روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے376روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے284روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں