فواد چوہدری

کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جشنِ آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا۔

فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں افراد کا اپنے گھر بار قربان کرنا آسان نہیں تھا، 15 لاکھ لوگوں نے شہادت کا رتبہ پایا۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کی مغفرت فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں