چینی

چینی تھیلے قیمت میں 150روپے کا اضافہ ،فیصل آباد میں 160کلو فروخت ہو نے لگی

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے آفٹر شاکس کے تحت شہر کی اوپن مارکیٹ میں 50کلو گرام چینی کے تھیلے کی قیمت میں 150کا اضافہ کر دیا گیا .

جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں150کلو چینی کے تھیلے کی قیمت 7500روپے ہو گئی ہے جبکہ پرچون کی سطح پر چینی کی قیمت 160روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں