sahir-ali-bagga

معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزامل گیا

دبئی (گلف آن لائن)دبئی حکومت نے معروف گلوکار ساحر علی بگا کو دبئی کا گولڈن ویزا دے دیا۔

نامور گلوکار و موسیقار ساحر علی بگا نے دبئی کا گولڈن ویزا ملنے پر متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہمایوں سعید، اداکارہ مہوش حیات، ادکارہ صبا قمر اور گلوکار عاطف اسلم سمیت دیگر فنکاروں کو بھی دبئی حکومت گولڈن ویزا دے چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں