جوہری آلودہ پانی

جاپان نے نیو کلیئر پلانٹ کاتابکار پانی سمندر میں بہا دیا

ٹوکیو (گلف آن لائن)چین نے جاپان کی جانب سے نیو کلیئر پلانٹ کاتابکار پانی سمندر میں بہانے کی شدید مخالفت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے فوکو شیما نیو کلیئر پاور پلانٹ کا تابکار پانی سمندر میں بہانے کی چین نے شدید مخالفت کی ہے جبکہ جاپان میں بھی حکومتی اقدام کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔

ہمسایہ ممالک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تابکار پانی سے خوراک آلودہ ہوسکتی ہے۔دوسری جانب جاپان الیکٹرک پاور کمپنی کا کہنا ہے اگر انہیں کوئی مسئلہ نظر آیا تو وہ فورا اس عمل کو روک دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں