mohsan-naqvi-2

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا

لاہور(گلف آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہداےت پرصوبے کے کاشتکاروںکوسہولتےں فراہم کرنے کےلئے خصوصی پےکےج تےارکےا جائے گا۔

وزےراعلیٰ محسن نقوی نے خصوصی پےکےج کی تےاری کےلئے جامع سفارشات طلب کرلیں۔چےئرمےن پلاننگ اےنڈ ڈوےلپمنٹ بورڈ ،سےکرٹریز زراعت،لائےوسٹاک ،آبپاشی،خزانہ اورپنجاب بےنک کے حکام پر مشتمل ٹےم پےکےج کےلئے سفارشات تےار کرے گی۔

وزےراعلیٰ محسن نقوی نے ہر ڈوےژن مےں ماڈل زرعی مارکےٹ کے قےام کےلئے بھی پائےدار پلان طلب کرلےا۔ماڈل زرعی مارکےٹ مےں پےسٹی سائےڈز ، زرعی آلات ،کھاد اوربےچ مےسر ہوںگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں