hania-amir

ہانیہ عامر کی بغیر میک اپ تصویر وائرل

لاہور(گلف آن لائن) ہانیہ خوبرو اداکارہ عامر کی بغیر میک اپ تصویر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں بغیر میک اپ کے سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہانیہ عامر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بیلون کی ایموجی بنائی۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 70لاکھ سے زائد ہے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں