anwar-ul-haq-5

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑسے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عَمائدِین کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عَمائدِین کے وفد نےحاجی عزیز حسنی کی قیادت میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں