waseem-akram2

میں تو پاکستانیوں کیلئے ’محکمہ موسمیات کا کُکڑ‘ بن گیا ہوں، وسیم اکرم

کولمبو(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایشیا کپ کے دوران پاکستانیوں کے لیے محکمہ موسمیات کا کردار ادا کررہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی اور پاک بھارت ٹاکرے کے دوران بارش سے میچ کے ریزرو ڈے پر مکمل ہونے کے حوالے سے بات کی۔

ویڈیو کے آغاز میں وسیم اکرم نے سلام اور گڈ مارننگ کہا اور پھر مذاق میں کہا کہ میں تو پاکستانیوں کے لیے ’محمکمہ موسمیات کا کُکڑ‘ ہی بن گیا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں