fawad

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔

فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ افسران اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224ون اے کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان کی تقرری کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں